Poetry



Two Line Poetry
Two Line Poetry
بازوؤں میں تم مجھے ، بے تحاشہ گھیرے ہو 
کل کی فکر ہے کس کو، تم ابھی تو میرے ہو 





وہ جس کے ہونے سے زندگی نغمہ سرائی ہے
اسے کہنا۔۔۔۔۔۔ بھیگی جنوری پھر لوٹ  آئی ہے

تمھارے دل میں مجھے ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ایسے عمر قید ملے 
کہ تھک جائیں سارے وکیل پر مجھے ضمانت نہ ملے
نزاکت لے کے آنکھوں میں وہ اس کا دیکھنا توبہ 
الہی  ہم  اُنہیں  دیکھیں  یا اُن  کا دیکھنا  دیکھیں

ایک لاحاصل کا ملال ہے ورنہ
مجھے کب کوئی شعر کہنا تھا

لوگ رکھتے ہیں نظر ہم پر
فرشتوں تم حساب رہنے دو

two line poetry

Urdu poetry

سمجھ جاتا ہوں لیکن دیر سے داؤ پیچ اُس کے
وہ بازی جیت جاتا ہے میرے چالاک ہونے تک


میں لب ہوں میری بات ہو تم ۔ ۔ ۔
میں تب ہوں جب ساتھ ہو تم۔ ۔ ۔ ۔

سبھی مانیں گے تھا بڑا انساں
آپ مر کے تو دیکھئے صاحب




اتنے خلوص سے تمہیں سوچتے ہیں ہم!!!۔
جیسے تمہارا عشق بخشش کا وسیلہ ہو!!!۔



بڑے خوبصورت لحاف میں ہوں۔ ۔ 
میں عین شین کاف میں ہوں۔ ۔ ۔ 



صرف آنکھوں کے عوض خواب کہاں بخشے تھے
اُس نے گروی میرا۔ ۔ ۔ ۔ احساس بھی رکھوایا تھا



کچھ مر سا گیا ہے میرے اندر
اب میرا دل حسرتیں نہیں کرتا



وہ جو ایک مسترد محبت تھی
بوسہ دے کر گلے لگا لی ہے


Comments